چربی جلانے کیلئے سچ مچ کی آگ کا استعمال

چین کے 11 سالہ بچے کے غیر معمولی خاتمے کیلئے ایک روایتی چینی طریقے کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اس طریقے کے تحت جسم کے جن حصوں سے چربی ختم کرنا ہو، انہیں سچ مچ میں آگ دکھائی جاتی ہے۔
گیارہ سالہ لی ہینگ اس وقت چین کے شمال مشرقی علاقے میں واقع چینگ چن ہاسپٹل میں داخل ہے۔ لی کے علاج کیلئے “فائر کپنگ”، فائر تھراپی اور آکوپکنچر جیسے روایتی طریقے استعمال کئے جارہے ہیں۔

xss
لی پریڈر ولی سنڈروم نامی جینیاتی بیماری کا شکار ہے۔ اسکا شکار فرد غیر معمولی مقدار میں کھانے کا شوقین ہوتا ہے، اس کے سیکھنے کی صلاحیت بھی بے حد کم ہوتی ہیں اور جسمانی بڑھوتری بھی غیر معمولی حد تک تیز ہوتی ہے۔
فائر تھراپی میں جسم کے مذکورہ حصے پر ایک گیلا تولیہ بچھایا جاتا ہے، جس کے اوپر الکوحل میں بھیگا اور شعلوں میں گھرا ہوا کپڑا رکھا جاتا ہے۔

cc
لی میں اس مرض کی شناخت اس کی پیدائش کے تیسرے برس ہوگئی تھی۔ اس وقت اس کا وزن 94 پونڈ تھا جو کہ اس کے ہم عمر بچوں کے میں اڑھائی گنا زیادہ تھا۔ اس عمر کے بچوں کا اوسط وزن 36 پونڈ ہوتا ہے۔
اس وقت لی کا قد 5 فٹ، وزن 368 پونڈ ہے۔ اس سے قبل لی کے اہل خانہ اس کی گیسٹرک بائی پاس سرجری بھی کرواچکے ہیں جس کے بعد اس کے وزن میں کچھ کمی آئی تھی۔
جلد ہی لی کا وزن دوبارہ بڑھنا شروع ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: