سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، دبئی میں مشاورت

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیروں کو قلمدان دیئے جانے کے فیصلے پر دبئی میں مشاورت مکمل ہوگئی۔

سابق صدر آصف زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، اس موقع پر مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔

ملاقات میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے  کو سپریم کورٹ میِں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آصف زرداری نے کیس کی پیروی کیلئے فاروق ایچ نائیک، اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: