قسمت بیگ پر قاتلانہ حملہ، حالت نازک

سٹیج اداکارہ قسمت بیگ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ واقعے میں اداکارہ اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
واقعہ علی الصبح پیش آیا۔ قسمت بیگ سٹیج پرفارمنس کے بعد گھر لوٹیں تھیں کہ چند اسلحہ بردار افراد نے ان پر دھاوا بول دیا۔ ان پر فائرنگ کرنے سے قبل انہیں لوہے کے راڈز سے زدوکوب بھی کیا گیا ہے۔
ہربنس پورہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔ اداکارہ کے اہل خانہ اور اداکارہ کے ہمراہ موجود علی بٹ نے اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ڈکیتی کی واردات نہیں بلکہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ تھا۔
علی بٹ کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: