گلوکار جسٹن بیبر کا فین کو مکا

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے بارسلونا میں مکا مار کر اپنے مداح کو زخمی کردیا۔

جسٹن بیبر سپین کے سہر بارسلونا میں کنسرٹ کے لیے گاڑی میں جارہا تھا جب اس ایک مداح نے کھلے شیشے سے اندر ہاتھ ڈال کر چھونے کی کوشش کی۔

bieber

گلوکار اپنے مداح کی اس حرکت پر برہم ہوگیا اور اس نے بجائے فین کا ہاتھ جھٹکنے کے اس کے منہ پر مکا دے مارا۔

بیبر کا مکا لگنے سے نوجوان فین کا منہ زخمی ہوگیا اور اس سے خون بھی نکل آیا۔

bieber-fan-car

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: