سابق نگراں وزیراعظم معین قریشی انتقال کرگئے

نوے کی دہائی میں پاکستان میں بننے والے عبوری سیٹ اپ کے نگراں وزیراعظم معین قریشی امریکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکہ میں زیر علاج تھے۔
معین قریشی کے خاندانی ذرائع نے سابق نگراں وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
معین قریشی 1993 میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خاتمے کے بعد نگران وزیراعظم بنے تھے اور ان کی نگرانی میں ہونے والے الیکشن میں بے پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی تھیں۔
اس کے بعد وہ کبھی بھی پاکستانی سیاست میں دخیل نہ ہوئے اور امریکہ میں ہی سکونت اختیار کرلی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: