خواجہ سرا کے عمرے پر پابندی

سعودی حکومت نے خواجہ سراؤں کے عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

خواجہ سراؤں کے لیے عمرے کے ویزے کی درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن نے سعودی قونصل جنرل کی ہدایات کا حوالہ دے کر اپنے ایجنٹس کو درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا ہے۔

خواجہ سراؤں کو عمرے کے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اس لیے ان کی دستاویزات بھی وصول نہیں کی جائیں گی۔

سعودی عرب میں موجود ایجنٹس کو بھی ان کی دستاویزات اپنے پاس نہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سعودی عرب کے اس فیصلے کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: