جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقاتیں شروع

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز لاہور سے کر دیا ہے۔

آرمی چیف کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور گیریژن میں  آرمی اور رینجرزکے جوانوں سے ملاقاتیں کیں بڑے اجتماعات سے خطاب کیا، جوانوں کا شکریہ ادا کیا۔۔

جنرل راحیل شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن و استحکام کا حصول آسان اور روایتی ہدف نہیں تھا۔ ہماری قربانیاں اور قومی اتفاق رائے کی وجہ سے تمام مشکلات کے باوجود کامیابی ملی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: