ارینج میرج زیادہ خوشگوار

ارینج میرج پسند کی شادی سے زیادہ خوشگوار ہوتی ہے کیونکہ اس میں اپنےپیروں پر کھڑا ہونے سے پہلے بہترین ساتھی کے انتخاب کا دباؤ نہیں ہوتا۔

برطانوی تھنک ٹینک ’میرج فاؤنڈیشن‘ کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلم خواتین کی شادی شدہ زندہ دوسرے برطانویوں سے زیادہ خوشگوار رہتی ہے۔

تھنک ٹینک کے فاؤنڈر اور برطانوی ہائیکورٹ کے فیملی جج سر پاؤل کہتے ہیں اس کی بنیادی وجہ مسلم خاندانوں میں والدین کی پسند کی شادیاں ہیں۔

تھنک ٹینک کی جانب سے کی گئی تحقیق میں شادیوں پر مذہبی اثرات اور رشتے کی پائیداری پر فوکس کیا گیا تھا۔ اس میں پندرہ ہزار ماؤں کی تفصیلات اکٹھی کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: