کسی متحدہ سے رابطہ کیا، نہ ملاقاتیں کروائیں، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان یا ایم کیو ایم لندن کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نہ ہی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پرویزمشرف سے ملاقاتیں کروائی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ جلد سابق صدر پرویز مشرف اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقاتیں کریں گے۔ کیونکہ یہ دونوں ان کے صدر رہے ہیں۔ یہ ملاقاتیں چھپ کر نہیں ہوں گی۔

ڈاکٹر عشرت العباد کا کا کہنا ہے کہ وہ ابھی آرام کر رہے ہیں، کچھ عرصہ دبئی میں رہیں گے جس کے بعد کراچی جانے کا فیصلہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: