بلاول کی ڈور ٹو ڈور مہم

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم تاسیس پر بھرپور سیاسی شو کرنے  کا فیصلہ کیا ہے۔

دنیا ٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے عہدیداروں کے گھروں میں جانے کے ساتھ لاہور میں جیالوں کےگھروں میں بھی جائیں گے۔

یوم تاسیس کے حوالے سے پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس بلاول ہاؤس لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس میں پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنما شریک ہوں گے ۔

چاروں صوبوں کی  یوم تاسیس کے حوالے سے کمیٹی بنا کر انہیں ٹاسک دے دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: