سریا مہنگا، گھر بنانا مزید مشکل

تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والا سریا مہنگا ہوگیا  جس کے بعد متوسط طبقے کے لئے گھر بنانا مزید مشکل ہوگیا ہے۔

دنیا ٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ گڈانی میں کام رکنے کے باعث سٹیل فیکٹریوں کو خام مال کی کمی کا سامنا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران سریے کے قیمت میں 10 ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوا ہے۔

سریے کی قیمت 58 ہزار روپے سے بڑھ کر 68 ہزار روپے فی ٹن ہوگئی۔

دنیا ٹوڈے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری اقدامات نہ کئے گئے تو سریے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: