کراچی سمیت سندھ، پشاور میں موبائل بند، لاہور میں جزوی بندش

حضرت امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر کراچی سمیت سندھ بھر میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔

ساڑھے 11 بجے بند ہونے والی موبائل فون سروس رات 10 بجے کے بعد بحال ہوگی۔

موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش سندھ پولیس نے کی تھی۔

کراچی، سکھر، نواب شاہ اور دادو میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی موبائل فون سروس بند ہے۔

پشاور میں موبائل فون سروس رات آٹھ بجے تک بند رہے گی۔

لاہور میں صرف جلوس کے روٹس پر موبائل فون بند کئے گئے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: