شاہد حیات مکمل صحت یاب، واپس پہنچ گئے

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر شاہد حیات ڈبل نمونیا سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں، وہ آج کینیا سے براستہ لندن کراچی پہنچے ہیں۔
ایف آئی اے ڈائریکٹر اور سابق پولیس چیف شاہد حیات کینیا میں تربیتی دورے پر تھے جہاں وہ نیروبی میں ڈبل نمونیا کا شکار ہوئے۔ پھیھڑوں میں شدید انفیکشن کے باعث انہیں آغا خان اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔
نیروبی کے آغا خان اسپتال میں ان کی حالت تشویش ناک تھی اور وہ تین دن تک وینٹی لیٹر پر منتقل رہے تاہم بہترین نگہداشت کے باعث وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: