بھارت میں معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اس کے فوری بعد تفتیشی اداروں نے ان کے دس دفاتر پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دس مختلف مقامات کی تلاشی لی ہے۔