ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی، تقریبات شروع

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئیں، پاکستانی آل راؤنڈر اور ثانیہ مرزا کے خاوند شعیب ملک بھی حیدر آباد میں موجود ہیں۔
انعم مرزا کی منگنی گزشتہ سال حیدر آباد دکن کی کاروباری شخصیت کے بیٹے اکبر رشید سے ہوئی تھی۔ کل اکبر رشید انہیں بیاہ کر لے جائیں گے۔
گزشتہ روز حیدر آباد میں ہی انعم مرزا کی مہندی کی تقریب ہوئی جس میں بالی ووڈ ستاروں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور رقص بھی کیا۔

images

اکبر اور انعم کی منگنی گزشتہ سال ہوئی تھی

سنگیت کی رسم میں بالی ووڈ ستاروں سلمان خان، پرینیتی چوپڑا، فرح خان اور ارجن کپور نے شرکت کی۔ سلمان خان نے ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔
شعیب ملک کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، ون ڈے سیریز جنوری میں شروع ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: