کابل میں خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قومی سلامتی کے اہلکاروں کی گاڑی پر حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

خودکش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے قومی سلامتی کے اہلکاروں کو دفتر لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

افغان وزارت داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی ہے تاہم ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد نہیں بتائی۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے پل محمد خان کے علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑایا۔

امریکی ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: