کرکٹ بورڈ کی پہلی خاتون صدر

نیوز ی لینڈکی سابق کپتان ڈیبی ہاکلےکو اسٹیفن بک کی جگہ تین برس کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کا صدر بنایاگیاہے۔

وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دس ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی پہلی خاتون ہیں ۔

آئی سی سی ہال آف فیم ڈیبی ہاکلے کوچار سنچریزکی مدد سے ایک سواٹھارہ ون ڈے میں چارہزار چونسٹھ رنز اورانیس ٹیسٹ میں باون سے زائد کی اوسط سےتیرہ سوایک رنزبنانے کااعزاز حاصل ہے۔

54سالہ ڈیبی ہاکلے سو ون ڈے اور چارہزار رنزبنانےوالے دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: