پارلیمنٹ جانا ہے؟ آج تحریک انصاف کا اجلاس

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوپہر تین بجے ہوگا جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی جائے گی۔

پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی شرکا کو گزشتہ روز ترک سفیر سے ہونی والی ملاقات پر بریفنگ دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترک سفیر سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ کے بائیکاٹ سے دنیا کو غلط پیغام جائے گا۔

انہوں نے ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی درخواست دی ہے۔ تاہم پارلیمنٹ میں جانے کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: