’’پانامہ لیکس: پاکستان سے پیسہ باہر نہیں گیا‘‘

لندن میں فلیٹوں کی خریداری کے لئے رقم کہاں سے آئی؟۔ پیسہ کہاں سے لیا گیا؟۔ وزیراعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔

اکرم شیخ کی جانب سے معزز عدالت کو بتایا گیا کہ میاں شریف کے چھ انڈسٹریل یونٹ تھے جن میں سے ایک مشرقی پاکستان اور پانچ مغربی پاکستان میں تھے۔

جنوری 1972 میں میاں شریف کے 6 یونٹس کو سرکاری قبضے میں لیا گیا۔ میاں شریف اس حالت میں دبئی گئے، پاکستان سے سرمائے کی مدد کے بغیر سٹیل مل بنائی۔۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا، اسٹیل مل کے لئے شیخ راشد المکتوم نے سرمایہ فراہم کیا۔

اس میں سے 75 فیصد شیئرز الحالی گروپ کو دیئے۔ 1980ء  میں میاں شریف نے مزید 20 فیصد شیئرز فروخت کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: