پیپلز پارٹی کے سینئررہنماجہانگیر بدر انتقال کر گئے

جہانگیر بدر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

جہانگیر بد کا شماربے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔وہ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر بھی رہے۔

1994اور2009 میں سینیٹر منتخب ہوئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: