نیوزی لینڈ میں 7.8 شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

سول ڈیفنس کی جانب سے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں موجود ہے اور زلزلے کے بعد کھلاڑی ہوٹل سے باہر آگئے۔

کرائسٹ چرچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: