حب، شاہ نورانی کے مزار میں خودکش دھماکا،52 افراد جاں بحق

ب : حب کے قریب درگاہ شاہ نورانی میں خود کش دھماکے میں جاں بحق  افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، خودکش دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں خود کش دھماکے میں جاں بحق کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ دھماکے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ درگاہ شاہ نورانی میں ہفتے کے روز شام کے اوقات میں دھمال کا آغاز ہوتا ہے، جس میں سیکڑوں افراد شرکت کرتے ہیں

shah-noorani bomb blast

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے وقت درگاہ کا احاطہ کھچا کھچ لوگوں سے بھرا ہوا تھا، جہاں دور دور سے لوگ حاضری کیلئے آئے ہوئے تھے۔ دھماکا اس جگہ ہوا جہاں دھمال اور رقص جاری تھا۔ عقیدت مندوں کی بڑی تعداد یہاں سالا سال حاضری کیلئے موجود رہتی ہے۔ ڈسٹرکٹ اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: