اٹلی میں نقاب پہننے کی سزا، 30ہزار یورو

اٹلی کے صوبے پیراٖڈون کے قصبے سین ویٹو کی ٹاؤن ہال یوتھ کمیٹی کے اجلاس میں البانیہ سے تعلق رکھنے والی 40سالہ مسلمان خاتوننے شرکت کی۔

اٹلی کے اخبار میسنجر کی رپورٹ کے مطابق خاتون کو میئر نے اپنا حجاب ہٹانے کا حکم دیا تاکہ وہ ان سے بات کر سکے اور ان کی شناخت جان سکے لیکن خاتون سے انکار کر دیا۔

اس واقعے کے بعد میئر نے ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا جس پر خاتون کو 4ماہ جیل اور چھ سو یورو کاجرمانہ عائد کیا گیا۔ مقدمے کے مطابق کوئی بھی شخص عوامی مقامات پر اپنی شناخت نہیں  چھپا سکتا کیونکہ اس سے معاشرتی خوف پیدا ہوتا ہے۔

خاتون نے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کیس جس پر ان کی قید کی سزا ختم کر کے ان کا جرمانہ 30ہزار یورو کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: