مائیکل کیٹن، بیٹ مین کا ہیرو سپائیڈر مین کا ولن

آسکر یافتہ ہالی وڈ اداکار مائیکل کیٹن ایک بار پھر سپر ہیروز کی دنیا میں واپس آرہے ہیں۔

سپائیڈر مین ہوم کمنگ میں مائیکل کیٹن پیٹر پارکر کے پُرانے دشمن ‘ولچر’ کے کردار میں نظر آئیں گے۔

مائیکل کیٹن نے ہدایتکار ٹم برٹن کی 1989 میں بنی فلم میں سپر ہیرو بیٹ مین کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں جیک نکلسن جوکر بنے تھے۔

2014 میں الہیندرو جی اناریتو کی فلم ”برڈ مین” میں رگن ٹامسن کے کردار پر مائیکل کیٹن کو آسکر ملا تھا۔

سپائیڈر مین ہوم کمنگ جولائی 2017 میں ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: