سوات میں فوجی چھاؤنی اور آرمی پبلک سکول

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، گورنر اقبال ظف جھگڑا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات میں فوجی چھاؤنی اور آرمی پبلک سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی تقریب میں موجود تھے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل نے کہا کہ سوات میں بہت زیادہ قربانیوں کے بعد امن آیا ہے۔ فوجی چھاؤنی کے قیام سے سوات میں نئے دور کا آغاز ہوگا۔

جی او سی سوات میجر جنرل آصف غفور نے تقریب کے شرکا کو بریفنگ دی۔

جنرل راحیل شریف نے سیدو شریف میں ہسپتال کا افتتاح بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: