شہباز شریف کچرا اٹھاؤ

کراچی کچرا کنڈی بنا تو شہریوں نے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو جگانے کے لیے فکس اٹ مہم چلائی، پنجاب میں اس کے مقابلے میں ”ریمو اٹ” مہم چل پڑی ہے۔

چشتیاں میں شہریوں نے جگہ جگہ کچرے اور گندگی ڈھیروں پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تصاویر لگادی ہیں جن پر ”ریمو اٹ” لکھا ہے۔

کراچی میں فکس اٹ مہم کے عالمگیر نے بغیر ڈھکن کے گٹر پر قائم علی شاہ کی تصاویر بنائی تھیں، چشتیاں میں شہریوں نے گندے نالے کے کنارے شہباز شریف کی تصاویر لگائی ہیں۔

گندگی کے ستائے شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے شہر کی صفائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: