حجاب اور داڑھی والی ایمونجیز

یونی کوڈ کنسورشیم نے 51 نئی ایمونجیز متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے، یہ ایمونجیز 2017 تک فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر چیٹنگ ایپس میں شامل کر دی جائیں گی۔
ان ایمونجیز میں بہت سے دلچسپ سمائلیز شامل کی جا رہی ہیں جن میں حجاب گرل بھی شامل ہے، اس کے علاوہ ایک لمبی داڑھی والی سمائلی اور بریسٹ فیڈنگ کی اسمائلی بھی شامل ہے۔

4
یونی کوڈ کنسورشیم نے 51 نئی ایمونجیز کی فہرست شائع کی ہے جو اس کے یونی کوڈ 10 کا حصہ ہوں گی۔ ان میں ایک اڑن طشتری، سٹیم روم میں نہاتے ہوئے برہنہ بیٹھے شخص اور گوشت کے ایک پارچے کی ایمونجی بھی شامل ہے۔
ایمونجی پیڈیا کے مطابق یہ ایمونجیز 2017 میں ریلیز کی جائیں گی جن میں ہر عمر اور ہر مذہب کے لوگوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: