برفباری کا طوفان، وسطی یورپ کی جانب گامزن

مشرقی یورپ میں کئی دن سے ٹھنڈ بڑھ رہی ہے اور امید تھی کہ کسی بھی روز روس اور بیلاروس میں برفباری شروع ہو جائے گی۔

1

بالآخر برفباری کا پہلا سیزن شروع ہوا تو اتنی برف پڑی کہ تمام علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔

Snowfall causes difficulties for Helsinki traffic

عام طور پر برفباری بتدریج بڑھتی ہے لیکن اس بار  یوں لگا رہا ہے کہ جیسے آسمان پھٹ گیا ہو۔ اسے برفباری کا طوفان کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔

DRIVE

برفباری کا یہ طوفان مشرق سے وسطی مغرب کی جانب گامزن ہے اور اگر سلسلہ یوں ہی جاری رہا تو شاید اس بار یورپ غیرمعمولی ٹھنڈ دیکھے گا۔

Snowfall in Moscow

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹھنڈ عام سردیوں سے زیادہ شدید اور مہلک ہو گی۔ اس برفباری کے طوفان سے سانس کی بیمار ی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

FRANCE-WINE-LANDSCAPE-FEATURES

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: