ٹرمپ کی کابینہ لسٹ تیار

ٹرمپ نے نئی کابینہ کی  تیاری شروع کر دی ہے۔ اس حوالےسے امریکی اخبار ’’بز فیڈ نیوز‘‘ نے ایک فہرست جاری کی ہے۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ یہ لسٹ ٹرمپ کے ساتھیوں نے بنائی ہے اور انہیں میں سے افراد کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران متعدد بار سیاست دانوں کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس فہرست میں بے شک سارہ پالن جیسے سیاست دان موجود ہیں لیکن ان کے ساتھ کاروباری شخصیات، تیل کی صنعت کے لوگ، بڑی بڑی کمپنیوں کے سی ای او سمیت غیر سیاسی لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

 

اٹارنی جنرل:

گورنر کرس کریسٹی

اٹارنی جنرل پام بونڈی

سینیٹر جیف سیشن

سابق میئر روڈی گیولانی

 

سیکریٹری کامرس:

گورنر کرس کرسٹی

سابق نیوکر سی ای او ڈین ڈی میکو

لیو ایزن برگ (کاروباری شخص)

سابق گورنر مائیک ہک بی

سینیٹر ڈیو پروڈے

سابق سینیٹر جم ٹیلنٹ

 

زرعی سیکریٹری:

گورنر سام براؤن بیک

چک کورنر (نیشنل کونسل آف فارمر کوپرایٹو سی ای او)

گورنر ڈیو ہائین مین

سڈ ملر (ٹیکساس کے زرعی کمشنر)

سابق گورنر جارجیا سونی پروڈے

 

سیکریٹری تعلیم:

بین کارسن

ولیم ایورز (ہوور انسٹیٹیوٹ فیلو)

 

سیکریٹری توانائی:

رابرٹ گریڈی (وینچر سرمایہ کار)

ہیرلڈ ہام (کاروباری شخص)

 

سیکریٹری ہیلتھ  اور ہیومن سروسز:

نیوجرسی سے سابق سینیٹر رک بریگر

بین کارسن

نیوٹ گینررچ

گورنر رک اسکاٹ

 

سیکریٹری ہوم لینڈ  سیکیورٹی :

گورنر کرس کرسٹی

شیرف ڈیوڈ کلارک

 

سیکریٹری داخلہ:

گورنر جان بریور

گورنر میری فالن

رابرٹ گریڈی (وینچر سرمایہ کار)

ہیرلڈ ہام (کارباری شخص)

فارسٹ لیوکس (آئل کمپنی کے ایگزیکٹو)

سانتھیا لیومنس

سابق گورنر سارہ پالن

 

سیکریٹری دفاع:

سابق جنرل مائیک فلائین

اسٹیفن ہیڈلے

ڈنکن ہنٹر جونیئر

سینیٹر جیف سیشن

سابق سینیٹر جم ٹیلنٹ

 

سیکریٹری خارجہ:

جان بولٹن

سینیٹر باب کروکر

نیوٹ گین گرچ

 

سیکریٹری خزانہ:

جیب ہارلسنگ

کارل ایکان (کاروباری شخص)

اسٹیو منیوچن (بینکر)

 

چیف آف اسٹاف:

رینس پرائیبس

 

ڈائریکٹر مینجمنٹ اینڈ بجٹ:

سینیٹر جیف سیشن

 

سیکریٹری لیبر:

ویکٹوریہ لیپک (ای ای او سی کمشنر)

 

سابق فوجیوں کے معاملات:

جیف ملر

 

وائٹ ہاؤس کونسل:

ڈونلڈ میک گھان

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: