راجکوٹ میں انگلینڈ کا راج، 537 رنز، بھارت کا محتاط آغاز

راجکوٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں 537 رنز کا پہاڑ جیسا ٹوٹل سکور کیا ہے۔ میزبان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 63 رنز بنائے ہیں۔

اوپنر مرلی وجے 25 اور گوتم گھمبیر 28 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ بھارت کو پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 474 رنز درکار ہیں۔

جو روٹ کے 124، معین علی کے 117 اور بین سٹوکس کے 128 رنز نے انگلینڈ کی پوزیشن بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جونی بیرسٹو نے 46 اور ظفر انصاری نے 32 رنز کی اننگز کھیلی۔

بھارت کے رویندرا جدیجا نے 3، ایشون، شامی، اومیش یادیو نے 2، 2 اور امیت مشرا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: