سندھ کے نجی اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی ،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے سندھ اسمبلی پہنچ کر قرار داد سیکریٹری سندھ اسمبلی کے پاس جمع کرائی۔

قرار داد کے متن کے مطابق پرائمری سے میٹرک تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی طور پر دی جائے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کے پرائمری سےلے کرمیٹرک تک ترجمہ کے ساتھ سرکاری اور نجی اسکولز میں قرآن پاک کی تعلیمی لازم پڑھائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کسی ایک مضمون کو بند کرکے قرآن پاک کی تعلیمی کو لازم قرار دیاجائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیرتعلیم کو اس معاملے کو سنجیدہ لے کر نئی تعلیمی سال کے نصاب میں شامل کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: