ٹرمپ نیا امریکی صدر

امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یقینی ہوگئی ہے۔

امریکی ٹی وی اے بی سی نیوز کے مطابق اب صرف دو آپشن ہیں، یا تو سخت مقابلے کے بعد ٹرمپ جیت جائیں یا پھر ٹرمپ جیت جائیں۔

ایگزٹ پولز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 254 الیکٹورل ووٹ حاصل کرلئے ہیں اور وہ اکثریت حاصل کرنے سے صرف 16 ووٹ کی دوری پر ہیں۔

ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن اب تک صرف 209 الیکٹورل ووٹ حاصل کرسکی ہیں۔ اور انہیں مزید 61 ووٹوں کی ضرورت ہے جبکہ صرف 75 الیکٹورل ووٹس کے نتائج آنا باقی ہیں۔

ہلیری کلنٹن کے کیمپ میں موجود لوگوں کے تاثرات ہیں اصل کہانی بیان کر رہے ہیں۔

Supporters of U.S. Democratic presidential nominee Hillary Clinton react at her election night rally in Manhattan

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: