پیسے ، وقت اور توانائی کا تاریخی نقصان ہو گا

ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کے دوران اپنا آخری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ امریکی انتخابات  بریگزٹ کی طرح ہی اہم ہیں۔ شمالی کیرولینا سے واپسی پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم انصاف کریں گے جیسے انصاف کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آج انتہائی اہم کام کرنے جا رہے ہیں۔ اس دن کو بریگزیٹ پلس پلس پلس کہا جائے گا کیونکہ آپ جانتے  ہیں کہ یہ کتنا معنی خیز ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں جیت نہ سکا تو یہ میرے لئے زندگی میں پیسے، وقت  اور توانائی کا سب سے بڑا نقصان ہو گا۔اس وجہ سے ہمیں جیتنا ہی ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: