ابوبکر البغدادی کو زہر دے دیا گیا

عراقی نیوز ایجنسی واقہ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی اور ان کے تین کمانڈروں کے کھانے میں زہر ملا دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی حالات انتہائی خراب ہو گئی اور چاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق بغدادی اور اس کے تین کمانڈروں کی حالت نازک ہے۔ یہ چاروں افراد عراقی قصبے بعاج میں موجود تھے جب تین دن پہلے انہیں زہر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق زہر دینے والے شخص کی گردن کاٹ دی گئی ہے۔

رواں سال پینٹاگون نے دعویٰ کیا تھا کہ بغدادی جلد کی ’’موت کا مزہ ‘‘ چکھ لے گا۔ ہم اسے نشانہ بنا رہے ہیں اور جب تک یہ مرتا نہیں، اسے نشانہ بناتے رہیں گے۔

پینٹاگون نے کہا تھا کہ ہم نے اس کے استاد زرقاوی کو بھی مارا تھا۔ ہم نے اسامہ کو بھی ڈھونڈا تھا اور یہ بھی قانون کا مزہ چکھ کر رہے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: