!پاکستان کے خلاف جھوٹی فلمیں بناتے ہو بے شرمو

بھارتی اداکار اوم پوری ایک ٹی وی شو میں اپنی ہی حکومت اور فلم انڈسٹری پر برس پڑے، پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کے حوالے سے اوم پوری نے کہا کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔
بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اوم پوری سچ بولنے پر اتر آئے، پاکستان مخالف فلمیں بنانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تم لوگوں کئی برسوں سے جھوٹی فلمیں بنا پر پاکستان پر تھوکتے رہے ہو بے شرمو، میں مزدور ہوں میں تو پاکستان جا کر بھی کام کروں گا۔
شو کے میزبان نے جب اڑی حملے میں مرنے والے بھارتی فوجیوں کے حوالے سے سوال کیا تو اوم پوری بولے کہ ان فوجیوں کو نہ انہوں نے فوج میں بھرتی ہونے کا مشورہ دیا نہ بارڈر پر جانے کا، وہ ان کی موت کے ذمہ داری نہیں۔
اوم پوری کا یہ سچ بھارتی انتہاپسندوں سے ہضم نہیں ہو پایا اور وہ ان کے خلاف درخواست لے کر تھانے پہنچ گئے، انتہاپسندوں کا موقف ہے کہ اوم پوری نے اس بیان سے شہیدوں کی توہین کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: