بھارت نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ختم کردی

بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس ” کے بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز کا ایک ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے میچ ختم کردئیے ہیں۔

بھارتی بورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ  جسٹس لودھا کمیشن کی جانب سے دو بنکوں کو کرکٹ بورڈ کے اکاونٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری ہونے کے بعد کیاگیا ہے۔

بورڈ عہدیدار کے مطابق جسٹس لودھا تحقیقاتی پینل نے  اکاؤنٹس بلاک کرکے ہمارے ہاتھ باندھ دئیے ہیں، ہمارے پاس فنڈزنہیں ہونگے تو بھارتی بورڈ کی جگ ہنسائی ہوگی ایسے میں نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے لئے اخراجات کرنا ممکن نہیں رہا اس لئے نیوزی لینڈ کے خلاف باقی ماندہ سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔

لودھا کمیشن نے 25 ریاستوں کی کرکٹ ایسوسی ایشنوں کو وافر فنڈز کی فراہمی پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور 6 اکتوبرکو آئی پی ایل کرپشن کیس کی سماعت کے پیش نظر بھارتی بورڈ کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا۔

انڈین پریمئر لیگ میں کرپشن، میچ اور اسپاٹ فکسنگ کی خبریں عام ہونے کےبعد قائم ہونے والے جسٹس لودھا کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن اپنی رپورٹ مرتب کرلی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: