آئی فون 7سے مقابلہ، گوگل پکسل تیار

گوگل نے موبائل کمپنی ایچ ٹی سی کے اشتراک سے اپنے اینڈرائیڈ موبائل کی پکسل سیریز تیار کی ہے۔ گوگل پکسل منگل کو پہلی بار منظر عام پر آئے گا۔

گوگل موبائل کے ساتھ اس بار اینڈرائیڈ 7.1نگٹ او ایس بھی جاری کرے گا۔ برطانوی کمپنی نے اس فون کی پہلی تصویر لیک کی ہے۔

آئی فون سے مقابلے کے لئے گوگل پکسل میں کوال کوم اسنیپ ڈریگن پروسیسر 821لگایا گیا ہے جبکہ اس کی ریم 4جی بی ہے۔ فون میں فنگر پرنٹ اسکینر، 12اور 8ایم پی اسٹیبلائزنگ کیمرا، 1080پی ڈسپلے، 5.1-5.5انچ اسکرین سائز ہے۔

اس فون کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ صرف 15منٹ کی چارجنگ پر یہ 7گھنٹے تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس کی باقی تفصیلات گوگل منگل کو ایک تقریب میں دے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: