کوئی نہیں مانتاسرجیکل اسٹرئیک ہوئی، کیجری وال

بھارتی سیاستدانوں نے  سرجیکل اسڑائیک  کا دعویٰ مشکوک قرار دیا۔دہلی  کے وزیر اعلی کیجری وال  نے  مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ  سرجیکل اسٹرائیک ثابت کرو ۔

ان کا کہنا ہے کہ  اقوام متحدہ نے سرجیکل اسٹرائیک کی تصدیق نہیں کی۔ سی این این ، بی بی سی سمیت عالمی ادارے بھارتی دعوے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان نے ملکی و غیرملکی صحافیوں کو ایل او سی کا دورہ کرا دیا۔ صحافتی ادارے کہہ رہے ہیں پاکستانی کشمیر میں سب نارمل ہے۔

کیجری وال نے  اپنے بیان میں وزیراعظم مودی سے مطالبہ کیا کہ انہیں بھارتی افواج کی صلاحیت میں شک نہیں۔ تاہم دنیا کے سامنے ناقابل ترردید ثبوت لانا انتہائی اہم ہے۔ اس موقع پر اگر اقدام نہ کیا گیا تو  دنیا سمجھے گی ہم جھوٹ بول رہے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: