دھونی پر فلم، بھائی کا ذکر نہیں

مہیندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم دھونی دی ان ٹولڈ اسٹوری میں ان کے خاندان اور معشوقوں کا ذکر تو ہے لیکن حیران کن طور پر اس میں ان کے بھائی کا ذکر نہیں۔

دھونی کے بھائی نریندر سنگھ رانچی کے ایک معروف سیاست دان ہیں ۔ وہ رانچی میں اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ تاہم ایک لڑائی کے باعث خاندان کا پچھلے کئی سالوں سے ان میں بات چیت بند ہے۔

اس لاتعلقی کے باوجود دونوں فلم میں ان کا ذکر انتہائی ضروری تھا۔ تاہم فلم دیکھ کر آپ کو شاید یہ لگے گا کہ دھونی کی بس ایک بہن ہیں اور کوئی نہیں۔ فلم میں ان کے بھائی نریندر کا کسی قسم کا ذکر نہیں ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: