لنزے لوہن کی کٹی انگلی کو جوڑ دیا گیا

ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہن کی کٹ جانے والی انگلی کو سرجری سے جوڑ دیا گیا، ترکی میں سمندر کی سیر کے دوران رسی میں ہاتھ الجھنے سے ان کی رنگ فنگر آدھی کٹ کر علیحدہ ہو گئی تھی۔

1

انہیں ایمرجنسی میں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی جہاں ایک گھنٹے کی سرجری کے بعد انگلی کو دوبارہ جوڑ دیا گیا۔ لنزے لوہن نے سوشل میڈیا پر اس حادثے کا ذکر کیا اور اپنے دوستوں کا بھی ذکر کیا جنہوں نے کٹی انگلی ڈھونڈنے میں ان کی مدد کی۔

2

لنزے لوہن ترکی میں موجود ہیں جہاں وہ شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے پناہ گزینوں کے لئے قائم کئے گئے اسپتال کا دورہ بھی کیا اور وہاں موجود بچوں اور فیملیز کے ساتھ وقت گزارا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: