بچی گم گئی، نڈال نے میچ روک دیا

اسپین میں نئے اسپورٹس سنٹر کے  قیام پر مینز ڈبلز کا نمائشی میچ جاری تھا۔ اس موقع پر نڈال اچانک سروس کرتے ہوئے رک گئے۔ انہوں نے ایک خاتون کو دیکھنا شروع کر دیا جو انتہائی پریشانی سے کسی کو پکار رہی تھیں۔

نڈال اس دوران خاموش کھڑے رہے، کچھ دیر بعد سیکیورٹی کی مدد سے معلوم ہوا ہے کہ خاتون کی چھوٹی بچی غائب ہے جس پر تمام لوگ بچی کو ڈھونڈنے لگے۔ نڈال بھی انتہائی پریشان نظر آ رہے تھے۔ تاہم کچھ دیر بعد بچی دور اسٹال سے مل  گئی۔

اس موقع پر سب نے نڈال کے لئے تالیاں بچائیں۔ تاہم نڈال خاموشی سے کھڑے رہے اور جب بچی ماں کے پاس پہنچ گئی اور انہوں نے شکریہ میں سر ہلایا تو نڈال نے دوبارہ میچ شروع کیا اور اسے آسانی سے جیت لیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: