اوریا مقبول،نذیر غازی کیخلاف جماعت احمدیہ کی درخواست مسترد

نیو چینل کے اینکر پرسن اور سینئر تجزیہ کاراوریا مقبول جان ا اور 92نیوز ایچ ڈی کے اینکر اور مذہبی اسکالر کے خلاف جماعت احمدیہ نے پیمرا میں درخواست دی تھی۔ جماعت احمدیہ نے الزام عائد کیا تھا کہ دونوں اینکروں نے اپنے پروگراموں میں ان کی جماعت کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کی تھی۔

تاہم پیمرا میں سماعت کے موقع پر درخواست گزار حاضر نہ ہوا جس پر دونوں کے خلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ پیشی کے موقع پر دونوں معروف ترین اینکروں کے حامیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اور وکلا پیمرا کورٹ میں موجود تھے۔

اس موقع پر سینئر اینکروں نے ایک بار پھر جماعت احمدیہ کے خلاف سب کے سامنے دل کی بھڑاس نکالی۔ اینکروں کے وکلا نے پیمرا سے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کو ایسی جماعت کی درخواست قبول ہی نہیں کرنا چاہیے تھی۔ اس موقع پر موجود حامیوں نے پیمرا آفس میں نعرے بازی بھی کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: