عازمین حج کی ویزا فیس بڑھا دی گئی

سعودی عرب نے مکہ  میں حج یا عمرہ کرنے والے عازمین کے لئے ویزا فیس بڑھا دی۔ شہزادہ نائف کی زیر صدارت ہونے والے کونسل اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جو بھی شخص دوسری بار حج کے لئے درخواست جمع کرائے گا تو اسے مزید دو ہزار ریال ادا کرنا ہوں گے۔

اس طرح دوسری بار عمرہ ادا کرنے والوں کو بھی اضافی پیسے دینا ہوں گے۔ تاہم پہلی بار آنے والے افراد سے ویزا فیس نہیں لی جائے گی۔

اتوار سے ان نئے قوانین کو لاگو کر دیا گیا ہے۔ ادھر عام لوگوں کے لئے ویزہ فیس بھی بڑھا دی گئی ہے۔ دو ماہ کے ویزے کی فیس  200ریال جبکہ تین ماہ کے لئے 300ریال کر دی گئی ہے۔سعودی گزیٹئر میں تمام نئی تبدیلیوں کا اطلاق بھی کر دیا گیا ہے۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: