عمران مودی کا ایجنٹ،رانا ثناءاللہ

لاہور میں عمران خان کے رائیونڈ جلسے کے بعد نیوز کانفرنس کرتےہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان مودی کی زبان بول رہے ہیں۔ عمران خان بھی اسلام آباد کو بند کرنا چاہتا ہے۔بھارتی وزیراعظم بھی اسلام آباد کو بند کرنا چاہتا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اسلام آباد کو بند کر سکیں،رانا ثناءاللہ کا ہے عمران خان اور مودی دونوں  سی پیک کے خلاف ہیں،جب تک عمران خان معافی نہیں مانگے اس کا پیچھا کریں گے،عمران خان 2 لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا چیلنج پورا نہیں کر سکے ،قوم نے ان کے احمقانہ رویے کو مسترد کر دیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: