دبنگ خان کی پاکستان کی حمایت میں دبنگ انٹری

بالی وڈ کے سلطان سلمان خان پاکستانیوں کی حمایت میں نکل پڑے ہیں اور بھارتی میڈیا کو ٹکر دے دی ہے۔ سلمان خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے فنکار دہشت گرد نہیں جن کو ملک سے نکالنے اور فلموں پر پابندی کا کہا جا رہا ہے۔

سلمان خان نے کہا پاکستانی فنکار ویزا لے کر بھارت آتے ہیں اور دلی سرکار انہیں بھارت میں کام کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

سلمان خان کے تازہ بیان نے بھارتی میڈیا کو آگ بگولہ کر دیا اور بھارتی میڈیا نے اپنے ہی فنکار کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: