جعل سازی کا الزام ،مزید3اساتذہ بلیک لسٹ

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے پی ایچ ڈی  مقالے میں جعل سازی پر مزید 3 اساتذہ کو بیلک لسٹ کر دیا ہے۔اس اقدام کے بعد جعل سازی پر بیلک لسٹ ہونے والوں کی تعداد 40ہو گئی ۔

تاہم جن یونیورسٹیوں میں یہ اساتذہ موجود ہیں، ان کےخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ ایچ ای سی نے پلیجر ازم کی وجہ سے شہید ذالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے شعبہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محمد ندیم، سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر جی اے سہیٹو اور کے ایچ لاشاری شامل ہیں۔

تاہم بلیک لسٹ قرار دیئے جانے کے باوجود اب تک ان40میں سے کسی کے خلاف بھی کوئی محکمانہ کارروائی نہیں ہو سکی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: