سنگاپور میں عیسائیت اور اسلام مخالف کو جیل

سنگاپور میں مذہب مخالف پوسٹ شیئر کرنے پر 17 سالہ بلاگر اموس یی کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

عدالت نے اموس کو ”مذہبی جذبات مجروح” کرنے پر 6 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔

17 سالہ اموس یی پر الزام تھا کہ اس نے عیسائیت اور اسلام مخالف ویڈیوز اور تبصرے سوشل میڈیا پر شیئر کئے تھے۔

جج اونگ ہیان سن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اموس کے عمل سے معاشرے میں انتشار پیدا ہونے کا خطرہ تھا۔

اموس کو دو سال کے دوران دوسری بار جیل بھیجا گیا ہے۔

اس سے پہلے 2015 میں عیسائیت پر تنقید کرنے کے باعث وہ 4 ہفتے جیل کاٹ چکا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: