فواد خان بھارت سے واپس

پاکستانی اداکار فواد خان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت متوقع ہے جس کے لئے ان کی وطن واپسی طے شدہ تھی۔ اداکار فواد خان بالی وڈ فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں بھارت میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے ملنے والی سنگین دھمکیوں کے باعث فواد خان بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔ پاکستانی فنکاروں کو اڑی حملے کے بعد سے دھمکیاں دی جارہی تھیں کہ وہ فوری طور پر بھارت چھوڑ کر پاکستان واپس لوٹ جائیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: