پاکستانی ٹی وی چینل ‘ابتک’ کی اینکر کو زہر دے دیا گیا

ذرائع کے مطابق ثنا فیصل اپنے شوہر کے ہمراہ ناظم آباد کے مقامی ہوٹل میں موجود تھیں جہاں ایک مداح ان سے ملنے آیا اور سیلفی بنوائی۔

ثنا کو سیلفی کے بعد مداح نے ایک آئس کریم دی جس کو کھانے کے بعد ان کی طبعیت خراب ہوئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی طبعیت بہتر ہے۔

sana faisal

خفیہ پروگرام کی اینکر ثنا متعدد پروگراموں میں جرائم کا پردہ چاک کرتی تھیں۔ 16 سالہ مداح کی جانب سے زہر دینے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں تاہم پولیس نے کیس رجسٹر کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: