پاک فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا جو مداد والا کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا ، بغیر پائلٹ طیارہ تربیتی مشن پر تھا ، حادثے کے بعد پولیس، ریسکیو اور فضائیہ حکام موقع پر پہنچ گئے ۔

حکام نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا اور طیارے کے ملبے کو تحویل میں لے لیا ۔ اس موقع پر دیہاتیو ں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی، حادثے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ فضائیہ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: